بوگس چیک ،ایک شخص پر 2مقدمات

بوگس چیک ،ایک شخص پر 2مقدمات

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

سٹی پولیس نے مسلم گنج کے محمد بوٹا کی درخواستوں پر سوا بارہ لاکھ اور پانچ لاکھ روپے کے بوگس چیک دینے پر آدھورائے کے عمران منشا کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...