کریک اروائن کی ڈبل سنچری زمبابوے اور افغانستان کا ٹیسٹ میچ ڈرا

کریک اروائن کی ڈبل سنچری  زمبابوے اور افغانستان کا ٹیسٹ میچ ڈرا

شارجہ (سپورٹس ڈیسک )زمبابوے اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں کھیلے جانے والا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔زمبابوے نے پہلی اننگر میں 504رنز بنائے تھے جس کے جواب میں افغانستان نے 514رنزبنالئے۔

پانچویں اور آخری دن کھیل ختم ہونے تک زمبابوے نے دوسری اننگز میں 5وکٹوں پر 523رنزبنائے ،جس میں کریگ اروائن کی ناقابل شکست ڈبل سنچری 206رنز اور ویسلی میڈھویرے کی سنچری 100رنزناٹ آؤٹ شامل ہیں ،برینڈن ٹیلر نے 82اور برائن بینٹ نے 58رنز کی اننگز کھیلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...