میری زندگی میں فی الحال کوئی مرد نہیں:ثانیہ مرزا

میری زندگی میں فی الحال  کوئی مرد نہیں:ثانیہ مرزا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کی سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی اور تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی۔

حال ہی میں ثانیہ مرزا نے ایک پروگرام میں شرکت کی، گفتگو کے دوران ثانیہ نے بتایا کہ میرے مرد دوست اکثر مجھے اپنے ساتھ سیروتفریح کے لیے مدعو کرتے ہیں، تاہم میں انہیں ممکنہ رومانوی ساتھی کے بجائے صرف اپنے دوستوں میں سے ایک سمجھتی ہوں،میری زندگی میں اس وقت کوئی مرد نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...