جیمز اینڈرسن کا کرکٹ کو خیرباد کہنے سے انکار

جیمز اینڈرسن کا کرکٹ  کو خیرباد کہنے سے انکار

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے اپنے کرکٹ کیریئر کو 45 برس کی عمر کے بعد بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 2027 کے کاؤنٹی چیمپئن شپ سیزن کے لیے سرے کاؤنٹی سے معاہدہ کرلیا ہے ۔

جیمزاینڈرسن گزشتہ 25 برس سے لنکاشائر کانٹی سے وابستہ تھے ، تاہم گزشتہ ماہ انہیں کلب سے فارغ کردیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد انہوں نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بھی غور کیا، لیکن گزشتہ سیزن میں 50 وکٹیں حاصل کرکے لنکاشائر کے بہترین چیمپئن شپ کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے جیمزاینڈرسن نے سرے کی جانب سے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...