سینڈ پیپر سکینڈل ،پیٹ کمنز کا بینکر افٹ کے الزامات ماننے سے انکار

سینڈ پیپر سکینڈل ،پیٹ کمنز کا بینکر افٹ  کے الزامات ماننے سے انکار

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈرپیٹ کمنز نے سابق اوپنر کیمرون بینکرافٹ کے چار ہزار الفاظ پر مشتمل حالیہ انکشافات کے۔۔۔

 بعد بھی اس مؤقف کو دہرایا ہے کہ انہیں 2018 کے دورہ جنوبی افریقاکے دوران بال ٹیمپرنگ کے منصوبے کا کوئی علم نہیں تھا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے ایک آزاد فورم قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس فورم میں دیے جانے والے بیانات پر کسی کے خلاف مزید کوئی تادیبی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...