فیفا صدارتی انتخابات کیلئے اس مرتبہ تین امیدوار سامنے آگئے
زیور خ (سپورٹس ڈیسک)صدارتی انتخابات کیلئے تین امیدوار سامنے آگئے ، فٹبال کی عالمی تنظیم کو سربراہی کیلئے تین امیدواروں کے۔۔
کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے ۔ موجودہ صدر جیانی انفنٹینو ایک بار پھر فیفا کی صدارت کی دوڑ میں شامل ہوگئے جبکہ فرانس کے فلپ ڈیالو اور جاپان کے کوزو تاشیما بھی صدارتی انتخاب لڑیں گے ۔ فلپ ڈیالو فرانس کی فٹبال فیڈریشن کے صدر ہیں جبکہ کوزو تاشیما جاپان فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق صدر ہیں۔جیانی انفنٹینو 2016 سے عالمی فٹبال تنظیم فیفا کے صدر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments