پٹھے میں کھنچاؤ ،فاسٹ بولر ثاقب خا ن بولنگ نہیں کر سکیں گے

 پٹھے میں کھنچاؤ ،فاسٹ بولر ثاقب خا ن بولنگ نہیں کر سکیں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ثاقب خان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ میں مزید بولنگ نہیں کر سکیں گے ۔۔

۔ثاقب خان ٹیم کے میڈیکل سٹاف کی نگرانی میں زیرِ علاج ہیں۔ وہ گزشتہ روز سری لنکا کی دوسری اننگز کے دوران اپنے دوسرے اوور میں لاہیرو اودارا کو آؤٹ کرنے کے بعد انجری کا شکار ہو کر میدان سے باہر چلے گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...