2026فٹ بال میں پاکستان کی کامیابیوں کا سال رہا :محسن گیلانی

2026فٹ بال میں پاکستان کی  کامیابیوں کا سال رہا :محسن گیلانی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے 2026کو پاکستان فٹبال کی کامیابیوں کا سال قرر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے رواں سال جتنے میچز جیتے ہیں اتنے دس سالوں میں نہیں جیت سکے ۔

محسن گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فٹبال کو عالمی سطح پر نمایاں مقام دلانے کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، ہمارا مقصد دنیا میں پاکستان کا پرچم بلند کرنا ہے جس کیلئے ہم کوشاں ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...