پی ایس ایل ، غیرملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ مکمل میتھیو شارٹ مہنگے کھلاڑی
لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
آسٹریلیا کے میتھیو شارٹ براہ راست سائننگ کے مرحلے میں سب سے مہنگے کھلاڑی رہے جن سے راولپنڈیز نے 9 کروڑ 15 لاکھ روپے میں معاہدہ کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن سے 7 کروڑ 63 لاکھ روپے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ ہی کے میٹ ہنری سے 7 کروڑ 7 لاکھ روپے میں معاہدہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments