انٹرنیشنل پیڈل ٹورنامنٹس کیلئے قومی ٹیموں کے اوپن ٹرائلز مکمل

انٹرنیشنل پیڈل ٹورنامنٹس کیلئے  قومی ٹیموں کے اوپن ٹرائلز مکمل

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی پیڈل ٹیموں کی انٹرنیشنل پیڈل ٹورنامنٹس میں شرکت کیلئے اوپن ٹرائلز کے ایم سی سپورٹس کمپلیکس کراچی میں اختتام پذیر ہو گئے ۔ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان چند روز بعد کیا جائے گا۔

پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی پیڈل ٹیموں کی انٹرنیشنل پیڈل ٹورنامنٹس میں شرکت کیلئے اوپن ٹرائلز کے ایم سی سپورٹس کمپلیکس کراچی میں اختتام پذیر ہو گئے ۔ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان چند روز بعد کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...