امریکی نوجوان نے آرٹ کی دنیا کو نیا رنگ دیدیا

 امریکی نوجوان نے آرٹ کی دنیا کو نیا رنگ دیدیا

آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں

لاہور(نیٹ نیوز) کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے ۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے آرٹ کی دنیا میں نہ صرف شاندار انداز میں قدم رکھا بلکہ اُسے نیا رنگ بھی دیدیا ۔Noah نامی نوجوان نے ایلو مینیم کین پر اسطرح سے ڈیزائن بنائے کہ منفرد لیکن خوبصورت فن پارے بن گئے ۔Noah کولڈرنگ کین سے اب تک کئی فن پارے بنا چکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں