70ہزار سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت
عراق میں 70 ہزار سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد سے 500 میل دورشمال میں شنیدر نامی غار سے ہزاروں سال پرانا انسانی ڈھانچہ ملا،
بغداد (نیٹ نیوز)جس کی کھوپڑی، سینہ اور دونوں ہاتھ درست حالت میں ہیں۔ڈھانچے کی صنف کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے تاہم اس کا نام شنیدر زیڈ رکھ دیاگیاہے ۔