منجمد جھیل پر ہیلی کاپٹر، ٹرک، بوٹ اور موٹر بائیکس کے سٹنٹس

 منجمد جھیل پر ہیلی کاپٹر، ٹرک، بوٹ اور موٹر بائیکس کے سٹنٹس

روس میں خطروں کے کھلاڑیوں نے ایک گہری منجمد جھیل پر ہیلی کاپٹر، ٹرک، بوٹ اور موٹر بائیکس کے شاندارسٹنٹس پیش کئے ۔

ماسکو (نیٹ نیوز)میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے سرد ترین مقام سائبیریا کی بائیکل نامی منجمد جھیل پر خطروں کے کھلاڑیوں نے ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا اور منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے خون جما دینے والے سرد موسم میں برفیلی جھیل پر تیز ترین رفتار سے ہیلی کاپٹر، ٹرک،بوٹ اور موٹر بائیکس دوڑاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔اس شاندار ریس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں