سانپ نے جکڑ لیا ،جنگلی بلی کی جان بچانے کیلئے سر توڑ کوشش

سانپ نے جکڑ لیا ،جنگلی بلی کی جان بچانے کیلئے سر توڑ کوشش

خطرناک سانپ کے چنگل میں پھنسی جنگلی بلی نے جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کی ،

بیونس آئرس (نیٹ نیوز) دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک جنگلی بلی کو کئی فٹ لمبے سانپ کی گرفت میں پھنسے دیکھا جاسکتا ہے جو اپنی جان بچانے کی سرتوڑ کوششیں کررہی ہے ۔یہ ویڈیو جنگلی حیات کیلئے کام کرنیوالے رینجر اہلکار نے شیئرکی ہے اس نے یہ فلم ارجنٹائن کے لاس لاجیٹاس ٹاؤن میں فلمائی تھی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں