خود کو قرنطینہ کرنے والے بچوں کے لئے مفت کتابوں کا تحفہ

 خود کو قرنطینہ کرنے والے بچوں کے لئے مفت کتابوں کا تحفہ

بین الاقوامی ای کامرس کمپنی نے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کی کوشش کرنے والے بچوں کیلئے زبردست سہولت متعارف کرادی ،

نیویارک(نیٹ نیوز) کمپنی نے خود کوقرنطینہ کرنے والے بچوں اور نوجوانوں کے لئے مفت کتابیں فراہم کرنا شروع کردی ہیں ۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس وقت تک مفت کتابوں کی سروس جاری رہے گی جب تک کہ لاک ڈاؤن کی صورت حال بہتر نہیں ہوجاتی یا تعلیمی ادارے معمول کے مطابق نہیں کھل جاتے ۔دنیا بھر کے بچوں کیلئے مختلف موضوعات کی کتابیں 6 زبانوں میں دستیاب ہیں اور وہ انہیں مفت پڑھ سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں