سائنسدانوں کی مدد کیلئے کورونا وائرس کا 20 لاکھ گنا بڑا مجسمہ

سائنسدانوں کی مدد کیلئے کورونا وائرس کا 20 لاکھ گنا بڑا مجسمہ

برطانیہ میں ایک انسٹالیشن آرٹسٹ لیوک جیریم نے کورونا وائرس کا ایک ایسا نمونہ بنایا ہے جو حجم میں اصل وائرس سے 20 لاکھ گنا بڑا ہے ،

لندن(نیٹ نیوز)اس کا مقصد وائرس پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کی مدد کرنا ہے ۔لیوک جیریم کاکہناہے کہ کورونا اور فلو کی کئی علامات ایک جیسی ہیں جس کی وجہ سے بغیر ٹیسٹ کے اس کی تشخیص مشکل ہے اور سائنسدانوں کو کورونا وائرس کا مشاہد ہ کرتے ہوئے خوردبین کا استعمال کرنا پڑتا ہے میں نے ایک کوشش کی ہے کہ سائنسدانوں کوخطرناک وائرس پر تحقیق کے دوران آسانی فراہم کرسکوں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں