خاتون کے چہرے پر کھانے پینے کی چیزوں جیساانوکھا میک اپ

خاتون کے چہرے پر کھانے پینے کی چیزوں جیساانوکھا میک اپ

میک اپ جہاں خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے وہیں کچھ خواتین نے اِسے ایک آرٹ بنا لیا ہے

مونٹریال (نیٹ نیوز)ایک کینیڈین حسینہ کا شمار بھی ایسی ہی ماہر میک اپ آرٹسٹ میں کیا جا سکتا ہے جس نے میک اپ کو آرٹ کی شکل میں بدل دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے والی میمی چوآئی نامی میک اپ آرٹسٹ نے اپنے چہرے ، ہاتھوں اور پیروں کو کینوس بنایا اوراُس پر برگر، فرائز، سینڈوچ، نوڈلز، کیک، پھل اور سبزیوں سمیت دیگر کھانے پینے کی چیزوں کا میک اپ کیا۔کینیڈین آرٹسٹ مختلف شخصیات کا میک اپ کر کے آرٹ کے شاندار جوہر بھی دکھا چکی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں