دیہاتیوں کی بہادری ،اژدھے کے منہ سے بلی کو بچالیا

دیہاتیوں کی بہادری ،اژدھے کے منہ سے بلی کو بچالیا

تھائی لینڈ میں دیہاتیوں نے بلی کو اژدھے سے بڑی بہادری کیساتھ بچا لیا، ایک دیہاتی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اژدھے کو ایک لات بھی ماری

بنکاک(نیٹ نیوز)تفصیلات کے مطابق تھائی دیہاتیوں نے ایک آوارہ بلی کو موت کے گھاٹ اترنے سے بچانے کیلئے ایک اژدھے سے لڑائی لڑی،یہ واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے ٹک میں ایک مصروف سڑک پرپیش آیا تھا، لوگوں نے دیکھا کہ ایک بڑا بووا اژدھا بلی کو دبوچ کر اسے بھینچ رہا ہے ، جب وہ اس کے گرد لپٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتارنے والا تھا تب کچھ لوگوں نے دوڑ کر سانپ پر حملہ کر دیا اور بلی کو بچالیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں