چیئرمین پیاف کی میاں انجم نثار کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

 چیئرمین پیاف کی میاں انجم نثار کو  انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف ) کے چیئرمین میاں نعمان کبیر نے بی ایم پی کے چیئرمین میاں انجم نثار کو ایف پی سی سی آئی کے 2020ء کیلئے انتخابات میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف ) کے چیئرمین میاں نعمان کبیر نے بی ایم پی کے چیئرمین میاں انجم نثار کو ایف پی سی سی آئی کے 2020ء کیلئے انتخابات میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی ۔ میاں نعمان نے کہا کہ اس تاریخی کامیابی کا سہرا گروپ کی اعلیٰ قیادت کے سرجاتا ہے جنہوں نے دن رات محنت کر کے کاروباری برادری کی فلاح وبہود کیلئے کوششیں کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں