ایس ای واپڈا جھنگ مہر محمد افضل کاٹھیا انتقال کر گئے

ایس ای واپڈا جھنگ مہر محمد افضل  کاٹھیا انتقال کر گئے

کمالیہ( نمائندہ خصوصی )مہر محمد افضل کاٹھیا ایس ای واپڈا جھنگ کے بھتیجے اظہر حسین ولد مہر عارف کاٹھیا حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ۔

 مرحوم کی نمازِ جنازہ ان کی رہائش گاہ موضع محرم کاٹھیا نزد اڈا بھسی میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں