خواجہ سرا کو ڈانس کے بہانے بلا کر زیادتی کی کوشش

خواجہ سرا کو ڈانس کے بہانے  بلا کر زیادتی کی کوشش

گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)اوباش نوجوا نو ں کی خواجہ سرا کو ڈانس کے بہانے بلا کر زیادتی کی کوشش، تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔

 محلہ مسلم کے خوا جہ سرا ء احمد رضا نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکے چیلے خوا جہ سرا ذیشا ن عرف غزل کو محلہ نیو پلاٹ کے حامد وغیرہ چار نوجوا نو ں نے ڈانس کے بہانے بلا یا اور اسکے سا تھ زیا دتی کی کو شش کی انکار پر تشدد کا نشا نہ بنایا سٹی پولیس گوجرہ نے ملزموں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں