ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے خصوصی مہم ،مجموعی طور پر 14,339 چالان

 ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے خصوصی  مہم ،مجموعی طور پر 14,339 چالان

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر عاطف ندیم بھٹی نے کہا ہے کہ ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی کے فروغ کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے ،جس کے دوران مجموعی طور پر 14,339 چالان کیے گئے جبکہ 3 کروڑ 7 لاکھ 72 ہزار 250 روپے جرمانہ وصول کیا گیا، قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر 13,455 گاڑیاں بند کی گئیں اور 29 مقدمات درج کیے گئے ۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر عاطف ندیم بھٹی نے کہا ہے کہ ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی کے فروغ کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے ،جس کے دوران مجموعی طور پر 14,339 چالان کیے گئے جبکہ 3 کروڑ 7 لاکھ 72 ہزار 250 روپے جرمانہ وصول کیا گیا، قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر 13,455 گاڑیاں بند کی گئیں اور 29 مقدمات درج کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں