مکوآنہ:منشیات فروشوں کیخلاف پولیس کی کارروائی، 2 گرفتار

مکوآنہ:منشیات فروشوں کیخلاف  پولیس کی کارروائی، 2 گرفتار

مکوآنہ (نمائندہ دنیا )فیصل آباد کے سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر مکوآنہ میں منشیات کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم جاری ہے ۔

پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی۔ تلاشی کے دوران ثنا اللہ کے قبضے سے 1000 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔عبد الرحمن کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا۔ اس کے قبضے سے 1050 گرام چرس برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں