3 موٹر سا ئیکل سوار ڈاکوؤ ں نے شہری کو لوٹ لیا
گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)تین موٹر سا ئیکل سوار ڈاکوؤ ں نے شہری سے ہزارو ں روپے نقدی و موبا ئل چھین لیا ۔
محلہ ڈیرہ اما ن اﷲ کا فْیر حسین اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ تین مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار آ گئے اور ہزارو ں روپے نقدی اور قیمتی مو با ئل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔