ماموں کانجن کے علاقے بلال ٹاؤن میں 18 سالہ ذہنی معذور نوجوان نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی

ماموں کانجن کے علاقے بلال ٹاؤن میں 18 سالہ ذہنی معذور نوجوان نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا)ماموں کانجن کے علاقے بلال ٹاؤن میں 18 سالہ ذہنی معذور نوجوان نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی، جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گیا۔اہل محلہ کی فوری اطلاع پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا گیا اور متاثرہ نوجوان کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ماموں کانجن کے علاقے بلال ٹاؤن میں 18 سالہ ذہنی معذور نوجوان نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی، جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گیا۔اہل محلہ کی فوری اطلاع پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا گیا اور متاثرہ نوجوان کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں