بجلی چوری پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) افغان آباد میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرواتے کارروائی شروع کر دی گئی۔
افغان آباد میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرواتے کارروائی شروع کر دی گئی۔