کمالیہ :شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ تقریباً صفر ہو گئی

کمالیہ :شدید دھند کے  باعث حدِ نگاہ تقریباً صفر ہو گئی

کمالیہ (نمائندہ خصوصی )کمالیہ شہر اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ تقریباً صفر ہو گئی ہے ، جس سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔ دھند کے سبب مسافروں کو سفر میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا اور ٹرانسپورٹرز کی نقل و حمل بھی متاثر ہوئی۔

کمالیہ شہر اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ تقریباً صفر ہو گئی ہے ، جس سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔ دھند کے سبب مسافروں کو سفر میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا اور ٹرانسپورٹرز کی نقل و حمل بھی متاثر ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں