ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہوئے اونچی اواز میں گانے سننے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔