کمالیہ ونٹر فیسٹیول کیلئے انتظامیہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں:عمر عباس

کمالیہ ونٹر فیسٹیول کیلئے انتظامیہ کی  کوششیں قابل ستائش ہیں:عمر عباس

کمالیہ(نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر عباس میلہ نے کہا کہ تین روزہ کمالیہ ونٹر فیسٹیول عوام کو تفریح، ثقافتی سرگرمیوں اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے مواقع فراہم کرتا ہے۔۔۔

 انتظامیہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز فیسٹیول کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، سابق وفاقی وزیر میاں اسد الرحمٰن اور سابق ضلعی ناظم فوزیہ خالد نے بھی تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں