بجلی چور پکڑا گیا، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے صابری چوک میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی چیکنگ کی اور اس دوران ایک شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے صابری چوک میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی چیکنگ کی اور اس دوران ایک شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے گیا۔