جڑانوالہ: قبرستان سے نومولود بچی کی لاش برآمد

 جڑانوالہ: قبرستان سے  نومولود بچی کی لاش برآمد

جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)شہر کے مرکزی قبرستان سے نومولود بچی کی لاش برآمد ،سفاکیت کے اس مظاہرے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔۔۔

تھانہ سٹی کی حدود میں مرکزی قبرستان سے ایک قبر کے پاس سے نو مولود مردہ بچی کی لاش ملی ہے جس کو کسی بدبخت نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے اسے وہاں پھینک دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں