غیر قانونی آ تشبازی تیار کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

غیر قانونی آ تشبازی تیار کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

بھاری میں مقدار میں سامان بر آ مد کر لیا گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 239رب میں سول ڈیفنس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران ملزم کو غیر قانونی طور پر آتشبازی کا سامان تیار کرنے اور اس کی خرید و فروخت کے عمل میں ملوث پایا گیا۔ جسے گرفتار کرکے بھاری میں مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کرلیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں