عوام کو بدحال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں بیرسٹر عمراحمدمنے خان

عوام کو بدحال کرنے والے  کسی رعایت کے مستحق نہیں  بیرسٹر عمراحمدمنے خان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عمراحمدمنے خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کا مذاکرات کے لئے بانی کی رہائی کے علاوہ دوسراکوئی ایجنڈا نہیں تاہم اس کی یہ خواہش پوری نہیں ہوگی۔۔۔

 اسے 9مئی سمیت سوشل میڈیا اور دیگر منفی کردارکا اعتراف کرناپڑے گا-2018میں معاشی طور پر عوام کو بدحال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لٹر کمی کرکے ثابت کردیا ہے کہ ملکی ترقی اورعوام کی خوشحالی اس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں