آتشبازی کا سامان برآ مد ، ملزم پکڑا گیا

 آتشبازی کا سامان برآ مد ، ملزم پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو آتشبازی کے سامان سمیت گرفتار کر لیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو آتشبازی کے سامان سمیت گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں