بھاری مالیت کے سامان سے بھرے کارٹن چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھاری مالیت کے سامان سے بھرے کارٹن چوری کرلئے گئے۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں زوہیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے بھاری مالیت کے سامان سے بھرے کارٹن اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرلیں۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔