سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام، فوڈ پوائنٹ مالک کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے پر فوڈ پوائنٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑ والا روڈ پر قائم فور پوائنٹ کو پولیس کی جانب سے چیک کیا گیا۔جہاں پر نعت و سکیورٹی گارڈ تعیینات تھا اور نہ ہی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی تھی۔ جس پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔