20 لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

20 لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں افتخار نامی شہری کوملزم اویس نے کاروباری لین دین پر20 لاکھ کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

 پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں