اغوا کے مختلف واقعات پر مقدمات درج کرلئے گئے

اغوا کے مختلف واقعات پر  مقدمات درج کرلئے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔۔۔

 جلیل آباد پولیس کو زاہد نے بتایا کہ اس کی بیٹی گھر سے بھیک مانگنے نکلی تھی لیکن واپس نہیں آئی، جسے نامعلوم ملزم رکشہ میں بٹھا کر اغوا کر کے فرار ہوگئے ۔ اسی طرح مظفر آباد پولیس کو آصف نے بتایا کہ اس کی ہمشیرہ اور والدہ بانو بی بی گھر سے جھگڑے کے بعد روٹھ کر چلی گئی تھیں لیکن واپس نہیں آئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں