حاملہ خاتون سے زیادتی کا الزام،ملزم کیخلاف مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر)حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
قطب پور پولیس کو خاتون (ش) نے بتایا کہ ملزم گھر آیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ میں 7ماہ کی حاملہ تھی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔