ڈی پی او مری کی کھلی کچہری ،شہریوں کی شکایات سنیں

ڈی پی او مری کی کھلی کچہری ،شہریوں کی شکایات سنیں

مری(نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری رضا تنویر سپرا کی تھانہ پتریاٹہ میں کھلی کچہری ،عوام کے مسائل اور شکایات فرداً فرداً سنیں اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری حل کیلئے ہدایات جاری کیں۔۔۔

 انہوں نے واضح کیا کہ عوام کے مسائل کو اولین ترجیح دیتے ہوئے جلد از جلد ان کے حل کو یقینی بنایا جائے ،ڈی پی او  نے شہریوں کی شکایات پر فوری ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے فوری ٹیمیں بھی روانہ کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں