سکواڈ کی چھاپہ مار کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر)ڈولفن اسکواڈ ٹیم نے چھاپہ مار کاررروائی میں چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل قبضے میں لے کر اصل مالک کے حوالے کر دی۔
ڈولفن اسکواڈ ٹیم نے چھاپہ مار کاررروائی میں چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل قبضے میں لے کر اصل مالک کے حوالے کر دی۔