ماموں کانجن: پیپر ملز میں بوائلر دھماکے سے نوجوان جاں بحق

ماموں کانجن: پیپر ملز میں بوائلر  دھماکے سے نوجوان جاں بحق

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا)شیخوپورہ کی نجی پیپر ملز میں 16 فروری کو بوائلر پھٹنے سے شدید زخمی ہونے والا ماموں کانجن کا رہائشی 15 سالہ نوجوان اسماعیل چھ روز بعد موت و حیات کی کشمکش کے بعد چل بسا۔بتایا گیا ہے کہ اسماعیل والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور نواحی گاؤں 551 گ ب کا رہائشی تھا، جو روزگار کے لیے نجی پیپر ملز میں مزدوری کرتا تھا۔

شیخوپورہ کی نجی پیپر ملز میں 16 فروری کو بوائلر پھٹنے سے شدید زخمی ہونے والا ماموں کانجن کا رہائشی 15 سالہ نوجوان اسماعیل چھ روز بعد موت و حیات کی کشمکش کے بعد چل بسا۔بتایا گیا ہے کہ اسماعیل والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور نواحی گاؤں 551 گ ب کا رہائشی تھا، جو روزگار کے لیے نجی پیپر ملز میں مزدوری کرتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں