نوجوان گرفت میں آ گیا

نوجوان گرفت میں آ گیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس اہلکار سوہاوہ ڈسکہ میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ احمد موٹرسائیکل پرآیا جو ون ویلنگ کررہاتھا ، اہلکاروں نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں