5 بجلی چور پکڑ ے گئے

5 بجلی چور پکڑ ے گئے

کامونکے (نامہ نگار )ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے 5افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے زمان، سجاد، محمد عارف، عزیز الحسن اور گوناعور کے عباس کے خلاف کارروائی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں