جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ
کامونکے (نامہ نگار )بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سٹی پولیس نے منڈیالہ روڈ کے نوازش علی کی درخواست پر ستائیس لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے ابوبکر کے خلاف مقدمہ درج کیا۔