زمین کے تناعہ پر پلاٹ پر زبردستی قبضہ کی کوشش ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 66شمالی کی حاجی کالونی میں زمین کے تناعہ پر رمضان وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف امیر حمزہ کے پلاٹ پر زبردستی قبضہ کی کوشش کی۔۔۔
اور توڑ پھوڑ کرتے ہوئے دیواریں اور بنیادیں مسمار کرنے کے ساتھ ساتھ پانی کا بور بند کرنے کی بھی کوشش کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔