ڈپٹی کمشنر کارمضان سہولت بازار پیپلز کالونی کا دورہ ، قیمتوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کارمضان سہولت بازار  پیپلز کالونی کا دورہ ، قیمتوں کا جائزہ

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر رمضان میں صارفین کو اشیائے ضروریہ کی درست قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک،

ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے رمضان سہولت بازار پیپلز کالونی کا اچانک دورہ کرتے ہوئے اشیا خور ونوش کی قیمتوں، معیار ،سٹاک اور دیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے رمضان بازار میں آنیوالے شہریوں سے سہولیات بارے استفسار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں