کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج، قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں