بخشی خانے میں زیر حراست ملزم سے تیز دھار چاقو برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بخشی خانے میں زیر حراست ملزم سے تیز دھار چاقو برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے سیشن کورٹ بخشی خانہ میں زیر حراست ملزم سے تلاشی کے دوران تیز دھار چاکو برامد کر لیا گیا جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا۔