بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر دو ملزموں کو قابو کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ غلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ غلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جنکی تلاشی کے دوران بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ان کیخلاف مقدمات درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔